ویب ڈیسک
|
8 مہینے پہلے
حضرت لال شہباز قلندر رحمتہ اللہ علیہ کا 773 واں سالانہ عرس مبارک آج دوسرے روز میں داخل

سیہون شریف میں حضرت لال شہباز قلندر رحمتہ اللہ علیہ کا 773 واں سالانہ عرس مبارک آج دوسرے روز میں داخل ہوگیا ہے۔ ملک بھر سے زائرین کی بڑی تعداد درگاہ پر حاضری دینے کے لیے پہنچ رہی ہے۔
سیہون شریف میں حضرت لال شہباز قلندر رحمتہ اللہ علیہ کے سالانہ 773ویں عرس مبارک کا آج دوسرا روز ہے، زائرین کی آمد کا سلسلا جاری ہے۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے حوالے سے انتظامات انتہائی سخت کیے گئے ہیں۔ درگاہ کے داخلی اور خارجی راستوں پر سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔ زائرین کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے چیکنگ کے عمل کو سخت کر دیا گیا ہے، اور پولیس اہلکار مختلف مقامات پر نگرانی کر رہے ہیں۔
زائرین کو صفائی ستھرائی، رہائش اور پینے کے پانی سمیت دیگر سہولیات کی عدم فراہمی پر کافی پریشانیاں درپیش ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے صفائی کے انتظامات کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں، مگر اس میں مزید بہتری کی ضرورت محسوس کی جا رہی ہے۔
حضرت لال شہباز قلندر رح کی روحانی تعلیمات کو یاد کرتے ہوئے لاکھوں افراد اس عرس کی تقریبات میں شریک ہو رہے ہیں، جہاں روحانیت کے مختلف پروگرامز اور محافل منعقد کی جا رہی ہیں۔

اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
اسلام آباد پولیس کے افسر ایس پی عدیل اکبر مبینہ طور پر اپنی گاڑی کے اندر خود کو گولی مار…5 گھنٹے پہلے
وفاق اور خیبرپختونخوا کے تنازع میں بلوچستان کی انٹری، وزیراعلیٰ نے بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لیں
وفاقی حکومت اور خیبرپختونخوا کے درمیان پولیس کی بلٹ پروف گاڑیوں کے تنازع میں بلوچستان حکومت بھی کود پڑی۔ وزیراعلیٰ…2 دن پہلے
کراچی رن وے تین گھنٹے روزانہ بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ کا ایک رن وے 5 نومبر سے 24…2 دن پہلے
طلال چودھری کی کے پی حکومت پر تنقید، بلٹ پروف گاڑیوں کی واپسی پر شدید ردعمل
وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت کو شدید تنقید…3 دن پہلے

ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پی سی بی کا لیگل…12 منٹس پہلے
کراچی: لاکھوں روپے کی چوری میں ملوث گھریلو ملازم گرفتار
کراچی کے علاقے کلفٹن میں لاکھوں روپے کی چوری میں ملوث گھریلو ملازم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق…38 منٹس پہلے
مغربی کنارے بل کی اسرائیلی پارلیمنٹ سے منظوری کی مذمت
پاکستان، سعودی عرب، ترکی، او آئی سی اور عرب لیگ سمیت 17 ممالک اور تنظیموں نے مغربی کنارے پر قبضے…4 گھنٹے پہلے
اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
اسلام آباد پولیس کے افسر ایس پی عدیل اکبر مبینہ طور پر اپنی گاڑی کے اندر خود کو گولی مار…5 گھنٹے پہلے

ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز…12 منٹس ago
کراچی: لاکھوں روپے کی چوری میں ملوث گھریلو ملازم گرفتار
کراچی کے علاقے کلفٹن میں لاکھوں روپے کی چوری میں…38 منٹس ago
ڈونلڈ ٹرمپ کا وینزویلا کے خلاف جلد زمینی کارروائی کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے خلاف جلد زمینی…1 گھنٹہ ago
ایشین یوتھ گیمز: پاکستان نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی
پاکستان نے بحرین میں جاری تیسرے ایشین یوتھ گیمز مینز…4 گھنٹے ago
















